Structural Expansion Joints and Joint Sealants by EMSEAL

Arabic Bengali Czech Dutch Finnish French German Greek Hebrew Hindi Indonesian Italian Japanese Korean
Malaysian Norwegian Polish Portuguese Russian Simplified Chinese Spanish Swedish Thai Traditional Chinese Turkish Urdu Vietnamese

1-800-526-8365 -- 508-836-0280 --  techinfo@emseal.com -- Fax: 508-836-0281

Last modified: September 03, 2008

ایم سیل مہربند کرنے والے مسالہوں اور توسیع تعمیرات اور متحرک جوڑوں کے لئے ایک معروف صنعت کار ہے۔

ایم سیل کی تعمیراتی مصنوعات تعمیراتی جوڑوں، جوڑوں کی علیحدگی، اور ہر قسم کی تعمیرات کے جوڑوں کے علاج کے لئے بنائی گئی ہیں۔ تعمیرات کی وہ قسمیں جن کے لئے ایم سیل نے ایک اہم کارنامہ انجام دیا ہے حسب ذیل ہیں: اسٹیڈیم اور کھیل کود کی عمارتیں، پارکنگ کے مکانات، ہسپتال اور صحت عامہ کی عمارتیں، اسکول، یونیورسٹیوں، آفس کی عمارتیں، صنعت و کارخانوں کی عمارتیں، ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹز کی عمارتین، قابل حمل نقل پانی صاف کرنے کے پلانٹوں کی عمارتیں، ہوٹل، کنونشن سنٹرز، اوپری سطح پر قائم ریلوے کی لائنیں، روڈویز، ایئر پورٹ، پل، تفریح گاہوں، کیسینوز، آئس رینکز وغیرہ۔ ایم سیل متحرک جوڑوں کے عملی تطبیق میں شامل ہیں: عمارتوں کے اندر پائے جانے والے جوڑ، تہ خانے، پلازہ اور پوزیم کی عمارتیں، اسپلٹ سلیبز، ٹھوس سلیبز، زینے کی سیڑھی، دیواریں، فرش، عمارت کی روکار، پردہ کی دیواریں، کھڑکی کے نظام، اسکائی لائٹز وغیرہ۔ ایم سیل مصنوعات ‏زیادہ تر ‏زیر خامرہ مادوں اور اشیا‌‍‌ء کے ہم آہنگ اور موافق ہے بشمول پری کاسٹ کنکریٹ، کاسٹ ان پلیس کنکریٹ، پوسٹ ٹنشنز کنکریٹ، اینٹ، کنکریٹ بلاک، برق پاشی شدہ ایلیومینیم، پینٹ کئے گئے دھات، پلاسٹک وغیرہ۔ ایم سیل کی عمدہ ترین مہرہ بند کرنے والے مٹیریل جوڑ بمقدار 6 ایم ایم (1/4 انچ) سے لیکر 210 ایم ایم (24 انچ) تک کے لئے کافی ہے۔

Movement Joint Manufacturer, Structural Products, Precompressed Sealants, Stadium Joints, Expansion Joints

ایم سیل کی مخصوص مصنوعات کے شعبہ میں مہربند کرنے والے اشیاء دیرپا گیسکٹ اور اصل آلات کی صنعت اور دیگر آلات و اوزار کے گیسکٹ کی تطبیق کی خدمات فراہم کرتی ہیں۔ یہ مٹیریل معیاری قسم کے اور متوسط سائز کے پہلے سے فشار پذیر پٹیوں کی شکل میں یا شیٹ اور ماسٹر رول کی شکل میں لمبا شگاف ڈال کر یا ڈائی کٹنگ کے ذریعہ استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ ایم سیل کے مہربند کرنے والی پٹیاں غیر مساوی طور پر مصنوعات جیسے آٹو موٹو (موٹر گاڑیوں سے متعلق)، گھر، کھڑکیوں، سیر و تفریح کی سواریوں، پری کاسٹ کنکریٹ کی عمارتوں، دھات کی بنی عمارتوں، چھت، انبارخانوں، زرعی پیداوار کی عمارتوں، شامیانہ، تیرپال اور ایچ وی اے سی کے آلات کی تشکیل، مواصلات اور بنکروں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہیں۔

ایم سیل کے پہلے سے فشار پذیر مہر بند کرنے والے محلول کی خوبیوں میں پانی ٹپکنے کو روکنے، تھرمل انسولیشن، وائبریشن انسولیشن، مائی اشیاء کو جذب کرنے کی صلاحیت، عمارتوں کی ڈگمگاہٹ اور بے ہنگم حرکت، رنگوں کی زیبائش، اور سواریوں اور پیدل ٹریفک کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت شامل ہے۔ ایم سیل کی عمدہ اور ناقابل تسخیر فوم کی مہربند کرنے کی صلاحیت ناقابل تسخیر لنگر اندازی اور مسطح اور ہموار جہت میں مڑنے اور تغیرات کو قبول کرنے کی صلاحیت سیل کی برقراری کو محفوظ کرنے میں نمایاں ہے۔

ایم سیل کی ویب سائٹ متحرک جوڑوں کے محلول اور دیرپا مہر بند کرنے والے مسالہوں کی تحدید اور انتخاب کے لئے جامع رنمائی بہم پہونچاتا ہے۔

اپنے تعمیراتی مصنوعات کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے ہم آپ کو اپنے ویب سائٹ کی زیارت کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ویب سائٹ پر آتے ہوئے توقع کریں کہ تمام معلومات انگریزی زبان میں ہوں گی۔ مزید برآں تمام خط و کتابت انگریزی میں ہی ہوگی۔

ویب سائٹ پر آنے کے لئے یہاں کلک کریں

ہم سے رابطہ قائم کریں techinfo@emseal.com

مفت رابطہ نمبر (امریکہ اور کناڈا کے لئے): 800-526-8365
یا
508-836-0280

 

Copyright © 1998-2008 by EMSEAL Corporation. All rights reserved.
This content may not be reproduced in whole or in part without permission.


sitemap